بی بی سی کے نامہ نگار اسلام آباد سے اچلانک لاپتہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
شمالی وزیرستان میں بی بی سی کے لیے رپورٹنگ پر مامور نامہ نگار دلاور خان وزیر پیر کو اسلام آباد سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ان کے موبائل فون پر مسلسل رابطہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ان کے ٹیلی فون سے کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا۔ دلاور خان وزیر پیر کی دوپہر اسلام آباد میں واقع اسلامی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم اپنے بھائی ذوالفقار علی سے ملاقات کرنے کے بعد، ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ | اسی بارے میں بی بی سی نامہ نگار کے بھائی کا قتل30 August, 2006 | پاکستان صحافی کے بھائی کا قتل کی تحقیقات30 August, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||