BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 02 July, 2006, 19:22 GMT 00:22 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
گمشدہ لوگوں پر بی بی سی کا پروگرام
لاپتہ لوگ
پاکستان میں بہت سے گمشدہ لوگوں کے خاندان والوں کا خیال ہے کہ ان کی گمشدگی میں ریاستی ادارے ملوث ہیں۔ ان افراد کے بارے میں یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ زندہ ہیں یا کسی کی قید میں۔

بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے اس مسئلے پر پیر تین جولائی کو ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا جو براہ راست ’ویب کاسٹ‘ کیا جائے گا۔ یعنی یہ پروگرام بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے تمام قارعین دنیا بھر میں دیکھ سکیں گے۔

پاکستان کے لاپتہ لوگوں پر اپنی نوعیت کا یہ پہلا پروگرام پیر تین جولائی کے سیربین میں بھی نشر یا براڈکاسٹ کیا جائے گا۔

اس خصوصی پروگرام میں وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درّانی، انسانی حقوق کے لیئے کام کرنے والے اور صحافی آئی اے رحمٰان، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی اور کچھ گمشدہ افراد کے اہلِ خانہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد