مغل اعظم پاکستان میں ریلیز ہونے والی پہلی فلموں سے ایک ہے۔
کئی عشروں کی پابندی کے بعد پچھلے ماہ پاکستان میں انڈیا کی چند منتخب فلموں کی نمائش کی اجازت دی گئی۔ پاکستانی سینیما شائقین ان انڈین فلموں کو کتنا پسند کررہے ہیں دیکھئیے لاہور سے علی سلمان کی رپورٹ۔