فیصل آباد میں آلودہ پانی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فیصل آباد میں آلودہ پانی کی وجہ سے بیماری پھوٹ پڑی ہے۔ ہلاک شدگان کی تعداد کم از کم دس جبکہ دس ہزار افراد نے سرکاری ہسپتالوں اورموبائل ڈسپنسریوں سے علاج کرایا ہے جبکہ نجی ہسپتالوں اور کلینکوں سے علاج کرانے والوں کی تعداد کم از کم پانچ ہزار ہے۔ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری پر ہماری وڈیو رپورٹ دیکھیں۔ | اسی بارے میں آلودہ پانی : متاثرین بڑھ گئے22 May, 2006 | پاکستان سرحد میں پانی کی قلت22 May, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||