بش، مشرف پریس کانفرنس:ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ کے صدر جارج بش پاکستان کے دورے پر اسلام آباد آئے ہوئے ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران انہوں نے پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف سے ون ٹو ون ملاقات کے علاوہ باقاعدہ مذاکرات بھی کیے۔ ان مذاکرات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کیا۔ نیوز کانفرنس کی ویڈ یو دیکھنے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔ | اسی بارے میں انتخابات وقت پر، شفاف ہوں: بش04 March, 2006 | پاکستان ’بش کے دورے سے کچھ نہیں ملا‘04 March, 2006 | پاکستان ’بش کو دستاویزی ثبوت دیئے ہیں‘04 March, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||