پانچویں لڑائی: خصوصی ویڈیو رپورٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلوچستان میں جاری کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے اور وہاں سے حقائق اکھٹا کرنے کے لئے انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان اور صحافیوں کا ایک وفد جنوری کے مہینے میں ڈیرہ بگٹی گیا تھا۔ اس موقع پر انسانی حقوق کمیشن کی چئیرپرسن عاصمہ جہانگیر کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملہ بھی ہوا تھا۔ اسی وفد میں دیگر صحافیوں کے ساتھ منیزے جہانگیر بھی شامل تھیں جنہوں نے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے لئے خصوصی ویڈیو رپورٹ بھیجی ہے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||