BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 08 October, 2005, 16:30 GMT 21:30 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’میرا گھر مکمل تباہ ہو گیا‘
بالا کوٹ
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہے
پاکستان میں آنے والے زلزلے کا محور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے بیشتر علاقہ تھا۔ زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان بھی وہیں ہوا اور اطلاعات کے مطابق مظفرآباد اور اس کے نواح میں کافی بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

بی بی سی کے نامہ نگار ذوالفقار علی کا کہنا ہے کہ مظفر آباد کو زلزلے سے شدید نقصان پہنچا ہے اور کئی نجی اور سرکاری عمارتیں گر چکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا: |زلزلے کے وقت میں اسلام آباد میں تھا۔ زلزلہ آنے کے پون گھنٹے کے بعد میں اپنی اہلیہ سے مظفرآباد میں فون پر بات کرنے میں کامیاب ہوا تو انہوں نے بتایا کہ ہمارا اپنا گھر بھی بالکل تباہ ہو گیا ہے۔

’میرا چھوٹا بچہ ملبے میں دب گیا تھا تاہم ہمسائیوں نے اسے وہاں سے نکال لیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب بالکل ٹھیک ہے۔ بڑے بیٹے کے سر میں بھی چوٹ آئی ہے۔ وہ کتنی بڑی چوٹ ہے اس کے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، لیکن اہلیہ کے مطابق وہ بھی ٹھیک ہے‘۔

ذوالفقار علی کا کہنا تھا کہ ان کے محلے میں چار پانچ گھر اور بھی گر گئے ہیں۔

66زلزلے سے تباہی
پاکستان میں زلزلے سے تباہی، کیمرے کی آنکھ سے
66اسلام آباد میں زلزلہ
پاکستانی دارالحکومت میں زلزلےسے تباہی
66تباہی کے مناظر
اسلام آباد: زلزلے سے ہونے والی کی تباہی کی ویڈیو
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد