’دیت کی ادائیگی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ دو شہریوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو عدالت نے دیت کی ادائیگی کے بعد بری کردیا ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قتل کے مقدمے میں بریت کے بعد ریمنڈ ڈیوس کو رہا کردیا گیا ہے جبکہ غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں وہ ضمانت پر ہیں۔
مزید تفصیلات کچھ دیر میں ۔۔۔



