عراق: برطانوی فوجی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں سڑک کے کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک برطانوی فوجی ہلاک جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق مذکورہ فوجی اس دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہوئے جو مقامی وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر ہوا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ اس بم دھماکے کی تفتیش کے احکامات پہلے ہی دیے جا چکے ہیں۔ مذکورہ ہلاکت سے عراق میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی مجموعی تعداد اٹھانوے ہو گئی ہے۔ | اسی بارے میں ابو غریب، خاتون فوجی مجرم 17 May, 2005 | صفحۂ اول خودکش حملے، مزید لاشیں برآمد14 June, 2005 | صفحۂ اول بغداد: خودکش حملے میں چھ ہلاک25 July, 2005 | صفحۂ اول عراق: ’141 مزاحمت کار ہلاک‘ 10 September, 2005 | صفحۂ اول | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||