BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 31 October, 2004, 02:42 GMT 07:42 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
فارن ہائٹ نائن الیون انٹرنیٹ پر
مائیکل مور
مائیک مور کی فِلم کو بین الاقوامی شہرت مِلی۔
فلمیں دکھانے والی اِنٹرنیٹ ویب سائٹ سنیما ناؤ cinemanow کا کہنا ہے کہ کل پیر سے مائیکل مور کی متنازعہ فِلم ’فارن ہائٹ نائن الیون‘ جو صدر بُش کی عراق اور القاعدہ مخالف پالیسیوں کو چیلنج کرنے کے سبب مشہور ہوئی ہے ناظرین کے لیے دستیاب ہوگی۔

ایک اور سیٹلائٹ چینل dishnetwork نے بھی کہا ہے کہ وہ ایک کروڑ ناظرین کو یہ فِلم دکھائے گا۔

لیکن اس چینل نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ فارن ہائٹ نائن الیون کے ساتھ ساتھ کارلٹن شیروڈ کی فِلم ’سٹولن آنر‘ بھی دکھائی جائے گی جس میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جان کیری کی ویت نام جنگ میں بہادری کو ثابت کرنے والے کردار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد