آئرلینڈ کی پہلی کامیابی

ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر آئرلینڈ اس ورلڈ کپ میں مطلوبہ ہدف تک پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

کرکٹ کے 11ویں عالمی کپ کے پول بی میں پیر کو آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔
،تصویر کا کیپشنکرکٹ کے 11ویں عالمی کپ کے پول بی میں پیر کو آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔
نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن کے سیکسٹن فیلڈ کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کھیلا گیا۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے شہر نیلسن کے سیکسٹن فیلڈ کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کھیلا گیا۔
ویسٹ انڈیز نے میچ میں آئرلینڈ کو فتح کے لیے 305 رنز کا ہدف ملا جو اس نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 46ویں اوور میں حاصل کر لیا۔آئرلینڈ کے نیل او برائن نے 11 چوکوں کی مدد سے 79 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز نے میچ میں آئرلینڈ کو فتح کے لیے 305 رنز کا ہدف ملا جو اس نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 46ویں اوور میں حاصل کر لیا۔آئرلینڈ کے نیل او برائن نے 11 چوکوں کی مدد سے 79 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
یہ پہلا موقع ہے کہ اس ورلڈ کپ میں کوئی ٹیم کسی میچ میں مطلوبہ ہدف تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ پہلا موقع ہے کہ اس ورلڈ کپ میں کوئی ٹیم کسی میچ میں مطلوبہ ہدف تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
آئرش اوپنرز نے پراعتماد انداز میں مخالف بولروں کا سامنا کیا ہے۔سٹیڈیم میں آئرلینڈ کے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد موجود تھی۔
،تصویر کا کیپشنآئرش اوپنرز نے پراعتماد انداز میں مخالف بولروں کا سامنا کیا ہے۔سٹیڈیم میں آئرلینڈ کے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد موجود تھی۔
آئرش اننگز کی خاص بات ٹاپ آرڈر کے بلے بازوں کی عمدہ کاکردگی تھی۔
،تصویر کا کیپشنآئرش اننگز کی خاص بات ٹاپ آرڈر کے بلے بازوں کی عمدہ کاکردگی تھی۔
اپنے ریگولر بولروں کی ناکامی کے بعد ویسٹ انڈین کپتان نے کرس گیل کو گیند دی جنھوں نے ولیم پورٹرفیلڈ کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔تاہم اس نقصان کے باوجود آئرش بلے باز دباؤ میں نہیں آئے اور پراعتماد انداز میں کھیلتے رہے۔
،تصویر کا کیپشناپنے ریگولر بولروں کی ناکامی کے بعد ویسٹ انڈین کپتان نے کرس گیل کو گیند دی جنھوں نے ولیم پورٹرفیلڈ کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔تاہم اس نقصان کے باوجود آئرش بلے باز دباؤ میں نہیں آئے اور پراعتماد انداز میں کھیلتے رہے۔
اس سے قبل آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشناس سے قبل آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے۔
ویسٹ انڈیز کے 31 رنز پر دونوں اوپنر کی خدمات سے محروم ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم پر ایک وقت ایسا بھی آیا جب اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔تاہم اس موقع پر لینڈل سمنز نے ڈیرن سیمی کے ساتھ مل کر عمدہ بلے بازی کی اور چھٹی وکٹ کی شراکت میں 154 رنز کی شراکت قائم کر ڈالی۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے 31 رنز پر دونوں اوپنر کی خدمات سے محروم ہونے والی ویسٹ انڈین ٹیم پر ایک وقت ایسا بھی آیا جب اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔تاہم اس موقع پر لینڈل سمنز نے ڈیرن سیمی کے ساتھ مل کر عمدہ بلے بازی کی اور چھٹی وکٹ کی شراکت میں 154 رنز کی شراکت قائم کر ڈالی۔
لینڈل سمنز اس ٹورنامنٹ میں اب تک سنچری مکمل کرنے والے چوتھے کھلاڑی ہیں جبکہ یہ لگاتار پانچواں میچ ہے جس میں پہلے کھیلنے والی ٹیم 300 سے زیادہ رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنلینڈل سمنز اس ٹورنامنٹ میں اب تک سنچری مکمل کرنے والے چوتھے کھلاڑی ہیں جبکہ یہ لگاتار پانچواں میچ ہے جس میں پہلے کھیلنے والی ٹیم 300 سے زیادہ رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔