ایٹمی تنازعہ: وسعت اللہ خان سے سوال پوچھئے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان سے ایٹمی ٹیکنالوجی کی منتقلی کے الزامات اور جوہری پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر سمیت متعدد ایٹمی سائنسدانوں کی حراست کے بارے میں ہمارے صحافی وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے قارئین کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ آپ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق اپنے سوالات ہمیں بھیجئے۔ آپ اپنے سوالات انگریزی، اردو یا roman urdu mein bhej sakte ہیں |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||