ممبئی حملے: وڈیو اور تصاویر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ممبئی میں بدھ کی رات کو نامعلوم حملہ آوروں نے حملے کر کے دو ہوٹلوں اور یہودیوں کے ایک مرکز پر قبضہ کر لیا اور ان مقامات پر موجود سینکڑوں افراد کو یرغمال بنا لیا۔ یہ واقعہ پچاس گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنےکے بعد اور تقریباً دو سو افراد کی ہلاکت کے بعد سنیچر کی صبح ختم ہوا۔ اس واقعے کے دوران شائع کی گئی تصاویر اور وڈیو فلموں کے لِنک مندرجہ ذیل ہیں۔ وڈیو ریڈیو تصاویر | اسی بارے میں ممبئی آپریشن ختم:ہوٹل تلاشی شروع، 195 ہلاک29 November, 2008 | انڈیا تاج ہوٹل میں شدید لڑائی: فائرنگ، دھماکے، آگ، دھواں 29 November, 2008 | انڈیا ممبئی پولیس: میڈیا اور پولیس کا کردار29 November, 2008 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||