حرکت المجاہدین کا کمانڈر ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کلعدم شدت پسند تنظیم حرکت المجاہدین کے ایک سرکردہ رکن سجاد افغانی کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرکت المجاہدین کے ’چیف آپریشن کمانڈر‘ سجاد افغانی کو سرینگر سے پچاس کلو میٹر شمال میں سوپور کے علاقے میں ایک ہپستال کی خالی عمارت پر چھاپنے میں ہلاک کیا گیا۔ پولیس کے ایک اعلی اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانی کا تعلق پاکستان سے تھا اور وہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے خلاف گزشتہ دس سالوں سے سرگرم تھے۔ | اسی بارے میں کشمیر:خاتون بٹالین کو لیکر گرمجوشی23 April, 2008 | انڈیا کشمیر:پاکستانی نشریات معطل24 April, 2008 | انڈیا کشمیر میں تصادم، دو جنگجو ہلاک28 April, 2008 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||