پرنب مکھرجی حادثے میں زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کے وزیر خارجہ پرنب مکھرجی مشرقی بنگال میں سڑک کےایک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ ان کے سر پر چوٹ لگی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی حالت نازک ہے۔ سنیچر کو مرشد آباد سے کولکتہ واپس آتے ہوئے ان کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ کولکتہ سے بی بی سی کے نامہ نگار سبیر بھومک کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ بیتھوا ڈاوری کے نزدیک ہوا ہے اور انہیں کولکتہ کےمقامی اسپتال لیجایا گیا ہے۔لیکن سر میں چوٹ لگنے کے سبب انہیں شکتی نگر ضلع ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ | اسی بارے میں پرنب مکھر جی وزیر خارجہ مقرر24 October, 2006 | انڈیا ’خارجہ پالیسی کسی دباؤ میں نہیں‘12 December, 2006 | انڈیا ’مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے‘25 October, 2006 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||