علی شاہ گیلانی دوبارہ منتخب | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
علی شاہ گیلانی کومزید تین سال کے لئیے کُل جماعتی حریت کانفرنس کا سربراہ چن لیا گیا ہے۔ مسٹر گیلانی نے خرابی صحت کی بنا پر یہ عہدہ چھوڑ دینے کی درخواست کی تھی۔ لیکن کانفرنس کی 14 رکن جماعتوں نے ان کی یہ درخواست سرینگر میں ہونے والی ایک میٹنگ میں مسترد کرتے ہوئے انہیں دوبارہ منتخب کرلیا ہے۔ مسٹر گیلانی کو کشمیر کےمسلح علیحدگی پسند گروہوں کی اکثریت کی حمائت حاصل ہے۔ نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مسٹر گیلانی اگر کُل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ کا عہدہ چھوڑ دیتے تو یہ کشمیر کے سخت گیر موقف رکھنے والے علیحدگی پسند گروہوں کے لئیے ایک بڑا دھچکہ ہوتا۔ | اسی بارے میں ’سیاستدان دیوار کھڑی نہیں کرتے‘ 29 April, 2005 | پاکستان عسکریت سے سیاست تک13 July, 2005 | انڈیا 130 بار مذاکرات ہوئے، کیا ملا؟23 May, 2006 | انڈیا کشمیر: بات ہو، مگر ہو پتے کی 24 May, 2006 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||