رکن پارلیمان کودس سال قیدکی سزا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ریاست مغربی بنگال کے ایک رکن پارلیمنٹ بیر سنگھ مہتو کوآبروریزی کے ایک معاملے میں دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ مہتو کا تعلق بائیں محاذ کی ایک اتحادی جماعت آل انڈیا فار ورڈ بلاک سے ہے اور ان پر انیس سو بیاسی میں پرولیا میں ایک کم عمر لڑکی کی عصمت دری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ بیر سنگھ مہتو کے خلاف کیس باغ منڈی تھانے میں درج ہوا تھا اور پرولیا کی سیشن عدالت نے فیصلہ سنایا ہے۔ فیصلے کے وقت مسٹر مہتو عدالت میں حاضر تھے جنہیں پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ | اسی بارے میں رشوت سکینڈل، اراکین کی وضاحتیں14 December, 2005 | انڈیا پارلیمان میں سکیورٹی الرٹ16 December, 2005 | انڈیا بھارت میں حزبِ اختلاف کا احتجاج 08 June, 2004 | انڈیا ’رشوت خور‘اراکین، داخلے پر پابندی13 December, 2005 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||