BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 06 February, 2005, 10:21 GMT 15:21 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
جموں: بس حادثے میں 27 ہلاک
فائل فوٹو
حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے
بھارت کے زیرِانتظام جموں اور کشمیر میں اتوار کو ایک بس حادثے میں ستائیس افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔

زیادہ تر زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔

یہ واقعہ ادھم پور ضلع میں اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری ایک بس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جموں کے سرمائی دارالحکومت سے نوے کلومیٹر دور برمین گوردھی نامی جگہ پر پیش آیا ہے۔

حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے اور پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد