بابری مسجد کا انہدام | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
چھ دسمبر انیسو سو بانوے کے روز سخت گیر ہندؤوں نے ایودھیا میں سولہویں صدی میں بنائی گئی بابری مسجد کو یہ کہہ کر گرا دیا تھا کہ وہ بھگوان رام کی جائے پیدائش پر بنائی گئی تھی اور وہاں مندر تعمیر ہونا چاہیے۔ اس واقعے کے بعد انڈیا میں بڑے پیمانے پر رد عمل سامنے آیا اور کئی مقامات پر ہندو اور مسلمانوں کے درمیان سخت کشیدگی کی صورت پیدا ہوئی۔ بابری مسجد کے انہدام پر اُس وقت بی بی سی کے نامہ نگار مارک ٹلی کی بھیجی ہوئی ویڈیو رپورٹ۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||