انڈیا کے چوکیدار کون؟

نریندر مودی

،تصویر کا ذریعہTwitter: @narendramodi

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے چوکیدار نریندر مودی رکھا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹوٹر پیغام میں MainBhiChowkidar# ہیش ٹیگ استعمال کیا اور اپنے اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کر کے چوکیدار نریندر مودی رکھا۔ اس مہم کے ساتھ ہی یہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا لگا۔ اُن کی دیکھا دیکھی بی جے پی کے وزرا، رہنماؤں اور حامیوں نے بھی ٹوئٹر پر اپنے ناموں کے ساتھ چوکیدار لگایا۔ انڈیا میں ChowkidarNarendraModi# اور دنیا بھر میں ChowkidarPhirSe# ٹرینڈ کر کررہا ہے۔

نریندر مودی کی جانب سے اپنے لیے چوکیدار کا لفظ نیا نہیں۔ اس سے پہلے انھوں نے 2014 کے انتخابات میں چوکیدار کا لفظ استعمال کیا تھا اور مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد عوام کے پیسے کی چوکیدار بن کر حفاظت کریں گے۔

مگر اس بار بظاہر چوکیدار کے حوالے سے جاری مہم کانگرس کے رہنما راہل گاندھی نے شروع کی۔ انھوں نے 'رافیل سکیم' کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'چوکیدار چور ہے'۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 1

نریندر مودی کی جانب سے اس تازہ مہم کو اپنے دفاع کے طور پر پیش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے راہل گاندھی نے انھیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ 'کیا آج آپ احساس جرم کا شکار ہیں؟'

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 2

ٹوئٹر صارف اجیت نے ChowkidarChorHai# استعمال کیا اور نریندر مودی کی ٹویٹ کو اپنے پیغام میں شامل کرتے ہوئے لکھا 'میرے پیارے مودی صاحب۔ راہل جی نے آپ کو اپنے نام کے آگے چوکیدار لگانے پر مجبور کردیا۔ اس لیے جیت راہل کی ہوئی۔ '

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 3

نریندر مودی کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم کو نشانہ بناتے ہوئے ٹوئٹر صارف شمع محمد نے ٹویٹ کی کہ 'وہ انڈیا میں تبدیلی لانے کے وعدوں پر طاقت میں آئے مگر اپنے دور میں صرف شہروں کے نام تبدیل کیے۔ اب جبکہ انھیں انتخابات میں شکست کا سامنا ہے تو اپنا نام تبدیل کر لیا۔ یہ ہے پانچ سال میں وزیر اعظم نریندر کا ورثہ'

X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 4

ٹوئٹر صارف صوم نے نریندر مودی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ 2014 میں انھیں چائے والا کہا گیا۔ تو مہم تھی 'چائے پہ چرچہ' 2109 میں انھوں نے کہا ChowkidarChorHai# تو مہم ہے ChowkidarNarendraModi# یہ اچھی استادی ہے۔ قوم ان کے ساتھ ہے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 5

ٹوئٹر ہی پر ثمر آریہ نے ٹویٹ کی اور کہا کہ 'یہ دکھاتا ہے کہ نریندر مودی پر جو حملہ بھی کیا جائے وہ اُس کا مقابلہ کرتے ہیں اور سینہ تان کر کھڑے رہتے ہیں تاکہ بھارت اور بھارتیوں کی خدمت کریں۔ ہمیں آپ پر فخر ہے ChowkidarNarendraModi#۔ '

X پوسٹ نظرانداز کریں, 6
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 6