نریندر مودی: ’یا اللہ گجرات جتا دے‘

مودی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

انڈیا کے وزیر اعظم اور سابق وزیراعلیٰ نریندر مودی اور گجرات کے انتخابات کے بارے میں سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

کانگریس اور بی جے پی کے درمیان پائی جانے والی سیاسی سنسنی پر سوشل میڈیا پر لوگ بڑھ چڑھ کر بات کر رہے ہیں۔

گجرات میں ہونے والے انتخابات بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ جہاں بی جے پی گجرات میں ہارنا نہیں چاہتی وہیں کانگریس دو دہائیوں بعد گجرات میں دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کا موقع گنوانا نہیں چاہتی۔

یہ بھی پڑھیے

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 1

ٹوئٹر پر ہسٹری آف انڈیا کے صفحے پر نریندر مودی کی ایک تصویر شائع کی گئی ہے جو کہ ان کے قزاقستان کے دورے کی تصویر ہے جس کے ساتھ کیپشن دیا گیا ہے کہ ’یا اللہ گجرات جتا دے‘۔

کچھ ہی دیر میں اس تصویر پر رد عمل آنا شروع ہو گیا اور اسے چند ہی گھنٹوں میں چار سو سے زیادہ مرتبہ ری ٹویٹ کیا جا چکا تھا۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 2

اس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک صارف اجے تیاڈے نے لکھا: ’کانگریس گجرات آ رہی ہے، وہ ابھی ابھی اتر پردیش سے روانہ ہوئی ہے‘۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 3

نیشنلسٹ نامی ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کی گئی: ’بھائی تم لوگ جتنی نفرت کرو، بندے میں ہے دم‘۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 4

اس کے جواب میں للت نے لکھا: ’کچھ تو شرم کرو، ابھی ابھی تو امیٹھی کا نتیجہ آیا ہے اور پپو پھر فیل ہو گیا ہے‘۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 5

جعفر علی کا اس بارے میں کہنا تھا کہ ’دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پی ایم صاحب، ای وی ایم ہے نا‘۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 6
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 6

ٹوئٹر پر ہی پوجا اشیدر نے اسی سارے معاملے پر لکھا: ’کرم، عبادت، عید مبارک مودی سر‘۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 7
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیں

X پوسٹ کا اختتام, 7

انکور ورما نے لکھا: ’مجھے یقین ہے کہ اللہ مودی کو گجرات جیتنے میں مدد کرے گا، آمین‘۔

گجرات کی 182 نشستوں پر انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلا مرحلہ نو دسمبر جبکہ دوسرا مرحلہ 14 دسمبر کو ہوگا۔ ان انتخابات کے نتائج کا اعلان 18 دسمبر کو کیا جائے گا۔