دونوں اطراف کناروں کے ٹھنڈے پتھروں پر بچھڑے ہوئے کشمیری خاندان کھڑے تھے اور بیچ میں ایک دریا۔ ذوالفقار علی کی ایک پرانی کہانی | | راوی اپنی سنگ دلی کے جو نقوش کناروں پر چھوڑتا ہے انہیں مٹانے کے لئے آدمی جو کچھ کرتا ہے وہ بھی کم نہیں۔ علی سلمان کی ایک پرانی کہانی | | ہمارے ہاں دریا کا بہترین استعمال یہ ہے کہ جب کسی شہر سےگزر رہا ہو تو سارے شہر کا فضلہ اس میں پھینک دیا جائے۔ طارق محمود کا پرانا مضمون |