میش اپس کے لیے مشہور بینڈ ’خود غرض‘: ’لوگ ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ ہم انڈین ہیں‘

،ویڈیو کیپشنمیش اپس کے لیے مشہور بینڈ ’خود غرض‘: ’لوگ ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ ہم انڈین ہیں‘

کچھ سال سے اپنی موسیقی کے لیے بار بار سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بینڈ ’خود غرض‘ نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو پاکستان اور انڈیا دونوں سے بہت پیار ملا ہے۔ دیکھیے براق شبیر کے ساتھ ان کی یہ خصوصی گفتگو۔۔۔