آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پیرس اولمپکس 2024 کا میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے رہا؟
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں تمغوں کے حصول کے لیے مقابلہ کیا۔
ان مقابلوں میں جہاں 40 طلائی اور مجموعی طور پر 126 تمغوں کے ساتھ امریکہ سرفہرست رہا وہیں پاکستان کا نام 32 برس کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اولمپک میڈل حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوا۔
نوٹ: غیرجانبدار ایتھلیٹس کی جانب سے انفرادی طور پر جیتے گئے تمغے اس ٹیبل میں شامل نہیں۔