پیرس اولمپکس 2024 کا میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے رہا؟

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں تمغوں کے حصول کے لیے مقابلہ کیا۔

ان مقابلوں میں جہاں 40 طلائی اور مجموعی طور پر 126 تمغوں کے ساتھ امریکہ سرفہرست رہا وہیں پاکستان کا نام 32 برس کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اولمپک میڈل حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوا۔

درجہ بندی ٹیم طلائی چاندی کانسی کل تعداد
1
امریکہ country flag امریکہ
40 44 42 126
2
چین country flag چین
40 27 24 91
3
جاپان country flag جاپان
20 12 13 45
4
آسٹریلیا country flag آسٹریلیا
18 19 16 53
5
فرانس country flag فرانس
16 26 22 64
6
نیدرلینڈز country flag نیدرلینڈز
15 7 12 34
7
برطانیہ country flag برطانیہ
14 22 29 65
8
جنوبی کوریا country flag جنوبی کوریا
13 9 10 32
9
اٹلی country flag اٹلی
12 13 15 40
10
جرمنی country flag جرمنی
12 13 8 33
11
نیوزی لینڈ country flag نیوزی لینڈ
10 7 3 20
12
کینیڈا country flag کینیڈا
9 7 11 27
13
ازبکستان country flag ازبکستان
8 2 3 13
14
ہنگری country flag ہنگری
6 7 6 19
15
سپین country flag سپین
5 4 9 18
16
سویڈن country flag سویڈن
4 4 3 11
17
کینیا country flag کینیا
4 2 5 11
18
ناروے country flag ناروے
4 1 3 8
19
آئرلینڈ country flag آئرلینڈ
4 - 3 7
20
برازیل country flag برازیل
3 7 10 20
21
ایران country flag ایران
3 6 3 12
22
یوکرین country flag یوکرین
3 5 4 12
23
رومینیا country flag رومینیا
3 4 2 9
24
جورجیا country flag جورجیا
3 3 1 7
25
بیلجیئم country flag بیلجیئم
3 1 6 10
26
بلغاریہ country flag بلغاریہ
3 1 3 7
27
سربیا country flag سربیا
3 1 1 5
28
جمہوریہ چیک country flag جمہوریہ چیک
3 - 2 5
29
ڈنمارک country flag ڈنمارک
2 2 5 9
30
آذربائیجان country flag آذربائیجان
2 2 3 7
30
کروشیا country flag کروشیا
2 2 3 7
32
کیوبا country flag کیوبا
2 1 6 9
33
بحرین country flag بحرین
2 1 1 4
34
سلوینیا country flag سلوینیا
2 1 - 3
35
چائینیز تائیپے country flag چائینیز تائیپے
2 - 5 7
36
آسٹریا country flag آسٹریا
2 - 3 5
37
ہانگ کانگ country flag ہانگ کانگ
2 - 2 4
37
فلپائن country flag فلپائن
2 - 2 4
39
الجزائر country flag الجزائر
2 - 1 3
39
انڈونیشیا country flag انڈونیشیا
2 - 1 3
41
اسرائیل country flag اسرائیل
1 5 1 7
42
پولینڈ country flag پولینڈ
1 4 5 10
43
قزاقستان country flag قزاقستان
1 3 3 7
44
جمیکا country flag جمیکا
1 3 2 6
44
جنوبی افریقہ country flag جنوبی افریقہ
1 3 2 6
44
تھائی لینڈ country flag تھائی لینڈ
1 3 2 6
47
ایتھوپیا country flag ایتھوپیا
1 3 - 4
48
سوئٹزرلینڈ country flag سوئٹزرلینڈ
1 2 5 8
49
ایکواڈور country flag ایکواڈور
1 2 2 5
50
پرتگال country flag پرتگال
1 2 1 4
51
یونان country flag یونان
1 1 6 8
52
ارجنٹائن country flag ارجنٹائن
1 1 1 3
52
مصر country flag مصر
1 1 1 3
52
تیونس country flag تیونس
1 1 1 3
55
بوٹسوانا country flag بوٹسوانا
1 1 - 2
55
چلی country flag چلی
1 1 - 2
55
سینٹ لوشیا country flag سینٹ لوشیا
1 1 - 2
55
یوگینڈا country flag یوگینڈا
1 1 - 2
59
جمہوریہ ڈومینیکا country flag جمہوریہ ڈومینیکا
1 - 2 3
60
گوئٹے مالا country flag گوئٹے مالا
1 - 1 2
60
مراکش country flag مراکش
1 - 1 2
62
ڈومنیکا country flag ڈومنیکا
1 - - 1
62
پاکستان country flag پاکستان
1 - - 1
64
ترکی country flag ترکی
- 3 5 8
65
میکسیکو country flag میکسیکو
- 3 2 5
66
آرمینیا country flag آرمینیا
- 3 1 4
66
کولمبیا country flag کولمبیا
- 3 1 4
68
کرغزستان country flag کرغزستان
- 2 4 6
68
شمالی کوریا country flag شمالی کوریا
- 2 4 6
70
لتھوینیا country flag لتھوینیا
- 2 2 4
71
انڈیا country flag انڈیا
- 1 5 6
72
مالڈووا country flag مالڈووا
- 1 3 4
73
کوسوو country flag کوسوو
- 1 1 2
74
قبرص country flag قبرص
- 1 - 1
74
فجی country flag فجی
- 1 - 1
74
اردن country flag اردن
- 1 - 1
74
منگولیا country flag منگولیا
- 1 - 1
74
پاناما country flag پاناما
- 1 - 1
79
تاجکستان country flag تاجکستان
- - 3 3
80
البانیہ country flag البانیہ
- - 2 2
80
گریناڈا country flag گریناڈا
- - 2 2
80
ملائیشیا country flag ملائیشیا
- - 2 2
80
پورٹو ریکو country flag پورٹو ریکو
- - 2 2
84
آئیوری کوسٹ country flag آئیوری کوسٹ
- - 1 1
84
کیپ ورد country flag کیپ ورد
- - 1 1
84
پیرو country flag پیرو
- - 1 1
84
قطر country flag قطر
- - 1 1
84
سنگاپور country flag سنگاپور
- - 1 1
84
سلواکیا country flag سلواکیا
- - 1 1
84
زیمبیا country flag زیمبیا
- - 1 1

نوٹ: غیرجانبدار ایتھلیٹس کی جانب سے انفرادی طور پر جیتے گئے تمغے اس ٹیبل میں شامل نہیں۔