الطاف حسین اور ایم کیو ایم: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘

،ویڈیو کیپشنالطاف حسین کا بی بی سی کو دیا انٹرویو: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘
الطاف حسین اور ایم کیو ایم: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘

لندن میں مقیم بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے بی بی سی کو دیے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ آج بھی کراچی اور حیدرآباد میں سب سے مقبول رہنما ہیں اور اگر ’فوج‘ کی جانب سے انھیں ’فری ہینڈ‘ دیا جائے تو وہ کراچی میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کریں گے۔

الطاف حسین