کریک ڈاؤن: کیا پاکستان میں سیاسی احتجاج کے لیے فضا تنگ ہوتی جا رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا اب پاکستان میں سیاسی احتجاج کی جگہ تنگ ہوتی جا رہی ہے؟
کریک ڈاؤن: کیا پاکستان میں سیاسی احتجاج کے لیے فضا تنگ ہوتی جا رہی ہے؟

عمران خان کی گرفتاری کے ردِ عمل میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے بعد پی ٹی آئی کے ورکروں اور حمایتیوں پر کیے جانے والے کریک ڈاؤن سے کئی سوال جنم لے رہے ہیں۔ کیا اب پاکستان میں سیاسی احتجاج کی جگہ تنگ ہوتی جا رہی ہے۔ کیا نو مئی کے واقعات واقعی ملک کی سیاست میں اسٹیبلشڈ پاور ڈائنیمکس بدلیں گے یا صورتحال وہی رہے گی جو ایک عرصے سے چلتی آ رہی ہے۔ دیکھیئے بی بی سی اردو کا ڈیجیٹل پروگرام

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: خالد کرامت

کیمرہ مین: فرقان

ٹیم: عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، عارف شمیم، جاوید سومرو

خالد