کشمیر میں خاموشی اور خوف کی فضاء، کشمیری بات کرنے سے کیوں گھبرا رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنکشمیر میں خاموشی اور خوف کی فضاء، کشمیری بات کرنے سے کیوں گھبرا رہے ہیں؟

اگست دو ہزار انیس میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختاری کو انڈیا نے یکطرفہ طور پر ختم کر دیا تھا۔ ساڑھے تین سال بعد وہاں رہنے والے کہتے ہیں کہ احتجاج تو دور لوگ کھل کر آپس میں بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں۔

میربان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: خالد کرامت