کرج میں دھماکے کی شدت سے گاڑی کا شیشہ چکناچور

،ویڈیو کیپشن
کرج میں دھماکے کی شدت سے گاڑی کا شیشہ چکناچور

ایران کے شہر کرج میں ایک حملے کا منظر جب دھماکے کی شدت سے خاصے فاصلے پر موجود گاڑی کا عقبی شیشہ کرچی کرچی ہو گیا۔