اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ: کیا اصلی ہے اور کیا جعلی؟
اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ: کیا اصلی ہے اور کیا جعلی؟
اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد سے اس جنگ کے حوالے سے جعلی ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ آئیے دیکھیں کہ کروڑوں ویوز لینے والی کچھ ویڈیوز کیسے تجزیے کے نتیجے میں اے آئی سے تیار شدہ نکلیں