اصفہان میں جلوس کے قریب فضائی حملہ
اصفہان میں جلوس کے قریب فضائی حملہ
ایران کے شہر اصفہان سے موصول شدہ اس مصدقہ ویڈیو میں ایک جلوس کے قریب ہونے والے فضائی حملے کے بعد دھویں کا بڑا بادل دکھائی دیتا ہے۔ حکومت کے حامیوں کے قریب ہونے والے اس حملے کے بعد، اصفہان کے نقشِ جہاں سکوائر میں جمع ہجوم کو ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگاتے سنا جا سکتا ہے، جبکہ دھواں تقریباً 1,600 فٹ دور ہونے والے دھماکے سے اٹھتا ہوا نظر آتا ہے۔



