تہران میں تیل کے گوداموں پر اسرائیلی حملوں کے بعد آگ کا دریا
تہران میں تیل کے گوداموں پر اسرائیلی حملوں کے بعد آگ کا دریا
19 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں تہران میں آئل ڈپو کے قریب سڑک کو دکھایا گیا ہے جس پر آگ لگی ہوئی ہے۔
بی بی سی نے تہران کی سڑکوں پر بنائی گئی اس فوٹیج کی تصدیق کی ہے، جہاں دارالحکومت کے شمال مغرب میں واقع شاہران آئل ڈپو پر اسرائیلی حملے کے بعد کوہسار بلیوارڈ پر آگ پھیل گئی ہے۔
اسرائیل ڈیفنس فورسز نے کہا کہ اس نے ایران کے دارالحکومت میں ’کئی ایندھن ذخیرہ کرنے والے کمپلیکس‘ کو نشانہ بنایا۔



