برفانی طوفان میں کھیلتے اوٹرز

،ویڈیو کیپشنبرفانی طوفان میں کھیلتے اوٹرز
برفانی طوفان میں کھیلتے اوٹرز

سکیورٹی کیمروں نے امریکہ میں برف میں کھیلتے ہوئے دو اوٹرز یعنی اودبلاؤ کو ریکارڈ کیا ہے۔

اگرچہ یہ ننّھے جانور ماحول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن شمال مشرقی امریکہ میں برفیلے طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ ہے اور لاکھوں افراد لوگ متاثر ہوئے ہیں، کچھ جگہوں پر تقریبا دو فٹ تک برفباری ہوئی ہے۔