'مشکل وقت میں کامیابی' کے لیے وائٹ ہاؤس میں دعائیں

پادریوں کا ایک گروپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اوول آفس میں صدر اور امریکی فوجیوں کے لیے 'مشکل وقت میں' دعا کے لیے شامل ہوا۔