انڈیا میں اردو الفاظ کے ٹیٹو مقبول کیوں؟

،ویڈیو کیپشن
انڈیا میں اردو الفاظ کے ٹیٹو مقبول کیوں؟

انڈیا میں کچھ لوگ اردو کے الفاظ اپنے جسم پر ٹیٹو کی صورت میں بنوا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی افراد اردو پڑھنا اور لکھنا نہیں جانتے، پھر بھی اس کے منفرد انداز کی وجہ سے اسے منتخب کرتے ہیں۔