پی ایس ایل میں رضوان کی پہلی سنچری:’اگر آپ رضوان سے نفرت کرتے ہیں تو آپ نے ایک دکھی زندگی جینے کا فیصلہ کر لیا ہے‘

محمد رضوان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحمد رضوان نے 64 گیندوں پر 4 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 110 رنز سکور کیے

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو تین رنز سے ہرا کر اپنی فتوحات کے سلسلے کو مزید آگے بڑھایا ہے۔ اب یہ کیسے ممکن ہے کہ اب محمد رضوان سب کی نظروں میں نہ آئیں۔ کراچی کنگز سے جس طرح آخری اوور میں ملتان سلطانز نے فتح چھینی ہے اس سے پھر سوشل میڈیا پر رضوان کی کپتانی اور کارکردگی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

ملتان سلطانز کی طرف سے کھیلتے ہوئے پی ایس ایل میں اپنی پہلی سنچری مکمل کی۔

انھوں نے 64 گیندوں پر 4 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 110 رنز سکور کیے جس کی بدولت ان کی ٹیم نے کراچی کنگز کو 197 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ کراچی کنگز کو آخری بال پر پانچ رنز درکار تھے مگر پھر ملتان سلطانز نے مضبوط اعصاب سے یہ میچ اپنے نام کر دیا۔

ابھی کراچی کنگز کی اننگز جاری ہے اور محمد رضوان کا نام پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 1

کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد نے ٹویٹ کیا کہ محمد رضوان کو 50 سے 100 تک پہنچنے میں صرف 18 گیندیں لگیں۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 2

کشف نامی صارف کے مطابق ’اگر آپ رضوان سے نفرت کرتے ہیں تو آپ نے ایک دکھی زندگی جینے کا فیصلہ کیا ہے‘۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 3

X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 4

کرکٹ تجزیہ کار عامر ملک نے کہا کہ ’رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے نکالنے کے حق میں بولنے والوں کو ان پر تنقید کرنے سے پہلے دو بار سوچنا چاہیے کیوں کہ وہ آپ کو غلط ثابت کر دیں گے، جو کہ وہ اکثر کرتے ہیں۔‘

X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 5

فرید خان کا کہنا ہے کہ ’پاکستان کرکٹ خوش قسمت ہے کہ اس کے پاس محمد رضوان جیسا کھلاڑی ہے‘۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 6
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 6