احمدی نژاد کے فرمودات

ایران کے سابق صدر احمدی نژاد 2005 سے 2013 تک ایران کے صدر رہے۔ اس دوران وہ بین الاقوامی سطح پر خاصے متنازع رہے اور ان کے کئی ایسے بیانات سامنے آئے جن کے باعث انھیں مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ذیل میں ان کے چند ایسے ہی چنیدہ متنازع بیانات پیش کیے جا رہے ہیں جن کی دنیا بھر میں تشہیر ہوئی تھی۔