طوفان آئیڈا: امریکی ریاست لویزیانا میں تباہی، دس لاکھ گھروں کی بجلی منقطع، تیز ہواؤں میں کھڑا ہونا بھی محال

امریکہ میں کیٹگری فور کے انتہائی شدید طوفان آئیڈا نے ریاست لویزیانا میں تباہی مچا دی ہے۔ لویزیانا میں تقریباً دس لاکھ گھروں سے بجلی منقطع ہو گئی ہے جبکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی بحال کرنے میں ہفتوں لگ سکتے ہیں۔

سیٹلائٹ

،تصویر کا ذریعہNASA

،تصویر کا کیپشنیاد رہے کہ سنہ 2005 میں امریکی تاریخ کے شدید ترین سمندری طوفان ’کترینہ‘ میں 1800 لوگ ہلاک ہوئے تھے
امریکہ طوفان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ میں کیٹگری 4 کے انتہائی شدید طوفان آئیڈا نے ریاست لویزیانا میں تباہی مچا دی ہے
امریکہ طوفان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلویزیانا میں طوفان کے ٹکرانے سے تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں
امریکہ طوفان

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنلویزیانا کے دارالحکومت بیٹن روج میں ایک گھر پر درخت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا
امریکہ طوفان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلویزیانا میں تقریباً دس لاکھ گھروں سے بجلی منقطع ہو گئی ہے جبکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی بحال کرنے میں ہفتوں لگ سکتے ہیں
امریکہ طوفان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلویزیانا سے ٹکرانے کے بعد اب اس طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے اور اب یہ کیٹگری 1 کا طوفان بن چکا ہے تاہم اب بھی اتنی تیز ہوائیں چل رہی ہیں کہ لوگوں کے لیے کھڑا ہونا محال ہے
امریکہ طوفان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہزاروں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں تاہم علاقے میں رہ جانے والے افراد کو محفوظ مقام پر رہنے اور احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے
امریکہ طوفان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکی صدر نے ریاست میں بڑی تباہی کا اعلان کرتے ہوئے امدادی کاموں کے لیے اضافی فنڈز جاری کیے ہیں