آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
طوفان آئیڈا: امریکی ریاست لویزیانا میں تباہی، دس لاکھ گھروں کی بجلی منقطع، تیز ہواؤں میں کھڑا ہونا بھی محال
امریکہ میں کیٹگری فور کے انتہائی شدید طوفان آئیڈا نے ریاست لویزیانا میں تباہی مچا دی ہے۔ لویزیانا میں تقریباً دس لاکھ گھروں سے بجلی منقطع ہو گئی ہے جبکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی بحال کرنے میں ہفتوں لگ سکتے ہیں۔