کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن میں توسیع کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سلسلہ شروع

،تصویر کا ذریعہGetty Images
انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 24 مارچ سے جاری لاک ڈاوٴن میں تین مئی تک کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
حکومت اور حزب اختلاف دونوں نے لاک ڈاوٴن کے دوسرے راوٴنڈ کی حمایت کی ہے لیکن کانگریس سمیت حزب اختلاف کی دوسری جماعتوں نے اس پر تنقید بھی کی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ امِت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا یہ فیصلہ عوام کی زندگی بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 1
کانگریس کے ترجمان رندیپ سُرجے والا نے کہا کہ کورونا کے پھیلاوٴ سے نمٹنے کے لیے باتیں تو بہت کی گئیں لیکن اس وائرس سے لڑنے کے لیے روڈ میپ کیا ہے؟
انہوں نے کہا کہ ’ملک سات نکات پر روڈ میپ چاہتا ہے۔ جس میں یہ بھی شامل ہو کہ فصلوں کی کٹائی کے لیے تیار کاشتکاروں کے لیے کیا انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہجرت کر چکے ہزاروں مزدور روزی روٹی کے لیے پریشان ہیں۔ ماسک اور پی پی آئی کی زبردست کمی ہے۔ ٹیسٹنگ کم کی جا رہی ہے۔‘

End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سُرجے والا نے کہا کہ 'ملک نے اکیس دنوں کے لاک ڈاوٴن پر عمل کیا، ملک مزید بیس دنوں کا لاک ڈاوٴن بھی مانے گا۔ لیکن رہنمائی کا مطلب صرف عوام کو ان کی ذمہ داری یاد دلانا نہیں ہے، بلکہ حکموت اور حاکم کا عوام کی جانب جواب دہ ہونا اور ذمہ داری نبھانا بھی ہے۔'
کانگریس رہنما ششی تھرور نے بھی لاک ڈاوٴن میں توسیع کے اعلان کی حمایت کی۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ مصیبت جاری رہنے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 2
اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر میمز بھی سامنے آ رہے ہیں۔ راماین کے کردار کمبہکرن سے متعلق میمز بھی شیئر کیے جا رہے ہیں۔ کمبہکرن کے کردار کو اس کی نیند اور لمبے عرصے تک سوتے رہنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 3
گھر پر رہ کر بوریت کا شکار ہونے والے اپنی ذہنی کیفیت کچھ یوں بیان کر رہے ہیں جیسے اس میم کے ذریعے کہا گیا ہے 'میں نہیں بچے گا۔ میں مر جائے گا'
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 4
جو لوگ اپنے گھر یا گھر والوں سے دور ہیں ان کے حالات کے بارے میں بھی میمز شیئر کیے جا رہے ہیں۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 5
'یہ دل کی بات اپنے، دل میں دبا کے رکھنا'
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 6
دنیا بھر کے ممالک میں نافذ لاک ڈاوٴن میں بوریت اور برداشت کے بارے میں بہت سارا مزاحیہ مواد بھی سامنے آ رہا ہے۔ ایسا ہی ایک میم انڈیا میں شیئر کیا گیا جس میں فلم اداکار نانا پاٹیکر کی تصویر کے ستاھ لکھا ہے 'سہہ لیں گے تھوڑا اور۔۔۔'
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 7
’مت اٹھو انارکلی، لاک ڈاوٴن تین مئی تک کے لیے بڑھ چکا ہے‘۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 8
'تین مئی تک ایسا ہی چلے گا'
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 9
'پھر سے کہو، کہتے رہو۔۔۔ اچھا لگتا ہے۔'
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام, 10