انڈونیشیا: سونامی، زلزلے سے آنے والی تباہی کے مناظر

،ویڈیو کیپشنانڈونیشیا سونامی
وقت اشاعت

یہ مناظر ہیں انڈونیشیا کے شہر پالو کے، جہاں جمعے کے روز آنے والے 5 .7 شدت کے زلزلے اور سونامی نے تباہی مچا دی۔ ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور حکام کے مطابق کئی لوگ اب تک عمارتوں کے ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔