BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 07 March, 2007, 13:03 GMT 18:03 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ورلڈ کپ میچز کب اور کہاں ہوں گے
ورلڈ کپ 2007 کے میچز کب، کس کس کے درمیان اور کہاں ہوں گے۔

سیڈڈ ٹیموں کے نام :
آسٹریلیا (اے ون)، جنوبی افریقہ (اے ٹو)،
سری لنکا (بی ون)، انڈیا (بی ٹو)
نیوزی لینڈ (سی ون)، انگلینڈ (سی ٹو)،
پاکستان (ڈی ون)، ویسٹ انڈیز (ڈی ٹو)۔
دونوں گروپوں میں سے ٹاپ دو ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں داخل ہوں گی۔

میچز:

مارچ

گروپ ای، سینٹ کٹس (1330 جی ایم ٹی)
14- آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ
16- ہالینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
18- آسٹریلیا بمقابلہ ہالینڈ
20- سکاٹ لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
22- ہالینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ
24- آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

گروپ بی،ٹرنیڈاڈ (1330 جی ایم ٹی)
15- برمودا بمقابلہ سری لنکا
17- بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا
19- برمودا بمقابلہ انڈیا
21- بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا
23- انڈیا بمقابلہ سری لنکا
25- بنگلہ دیش بمقابلہ برمودا

گروپ سی، سینٹ لوسیا (1330 جی ایم ٹی)
14- کینیڈا بمقابلہ کینیا
16- انگلینڈ بمقابلہ نیوزلینڈ
18- کینیڈا بمقابلہ انگلینڈ
20- کینیا بمقابلہ نیوزی لینڈ
22- کینیڈا بمقابلہ نیوزی لینڈ
24- انگلینڈ بمقابلہ کینیا

گروپ ڈی ،جمیکا (1430 جی ایم ٹی)
13۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان
15۔ آئرلینڈ بمقابلہ زمبابوے
17۔ آئرلینڈ بمقابلہ پاکستان
19۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے
21۔ پاکستان بمقابلہ زمبابوے
23۔ آئرلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

سپر ایٹ (1430 بی ایس ٹی)

27۔ آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، اینٹگوا
28۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا، گیانا
29۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ، اینٹگوا
30۔ آئرلینڈ بمقابلہ انگلینڈ، گیانا
31۔ آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش، اینٹگوا

اپریل

1۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا، گیانا
2۔ بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ، اینٹگوا
3۔ آئرلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ، گیانا
4۔ انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا، اینٹگوا
7۔ بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ، گیانا
8۔ آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، اینٹگوا
9۔ آئرلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، گیانا
10۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ، گریناڈا
11۔ انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، بارباڈوس
12۔ سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ، گریناڈا
13۔ آسٹریلیا بمقابلہ آئرلینڈ، بارباڈوس
14۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ، گریناڈا
15۔ بنگلہ دیش بمقابلہ آئرلینڈ، بارباڈوس
16۔ آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا، گریناڈا
17۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ، بارباڈوس
18۔ آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا، گریناڈا
19۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش، بارباڈوس
20۔ آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، گریناڈا
21۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ، بارباڈوس

سیمی فائنلز

24۔ سپر ایٹ دو بمقابلہ سپر ایٹ تین، جمیکا (1545 بی ایس ٹی)
25۔ سپر ایٹ ایک بمقابلہ سپر ایٹ چار، سینٹ لوسیا (1445 بی ایس ٹی)

فائنل

28۔ ونر سیمی فائنل ایک بمقابلہ ونر سیمی فائنل دو، بارباڈوس (1445 بی ایس ٹی)

ورلڈ کپمرحلے اور قوانین
نواں عالمی کپ چار مرحلوں پر مشتمل
وسیم اکرمورلڈ کپ ریکارڈز
ورلڈ کپ میں کس نے کیا کیا؟
عمران خانورلڈ کپ کی تاریخ
کرکٹ کے بڑے ٹورنامنٹ میں آج تک کیا کچھ ہوا
ورلڈ کپکیا جمیکا تیار ہے؟
آخرِ کار ہم نے مسائل پر قابو پا لیا:میئر کنگسٹن
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد