ویسٹ انڈیز کی شاندار کامیابی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آئی سی سی چیمینئز ٹرافی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ال رونڈر کرس گیل کی شاندار کارکردگی کے باعث زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ احمد آباد میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس جیت کی پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کو شروع میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور اس کی تمام ٹیم پچاسی رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ زمبابوے کی ٹیم صرف تیس تک کھیل گئی۔ زمبابوے کے کپتان اوتیسیا نے ستائیس رنز بنائے جو زمبابوے کی طرف سے سب سے زیادہ سکور تھا۔ ویسٹ انڈیز کے آل رونڈر کرس گیل نے صرف تین اوروں میں تین رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔ ویسٹ انڈیز نے صرف چودہ اووروں میں مطلوبہ سکور کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل نے اکتالیس رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ برائن لارا اور شیو نارائن چندر پال ناٹ آؤٹ رہے۔ | اسی بارے میں آئی سی سی: نسلی تعصب پر ضابطہ24 September, 2006 | کھیل انضمام، ٹیمپرنگ کے الزام سے بری28 September, 2006 | کھیل ہئیر :استعفے کے لیے5 لاکھ ڈالر 25 August, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||