اکواڈور نے پولینڈ کو ہرا دیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فٹبال ورلڈ کپ 2006 کے دوسرے ابتدائی میچ میں اکواڈور نے پولینڈ کو دو صفر سے ہرا دیا۔ اس سے پہلے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم جرمنی سے کوسٹا ریکا کو چار دو سے شکست دی تھی۔ میچ کے پہلے بیس منٹ تک پولینڈ میچ پر چھایا رہا لیکن اس کے کھلاڑیوں نے کئی قیمتی مواقع گنوا دیے۔پہلے ہاف میں اکواڈور کے کھلاڑی کارلوس تنوریو نے ہیڈر مار کر گول کر دیا۔ اس گول کے باوجود پولینڈ کے گول کیپر پہلے ہاف میں خاصے ہوشیاری سے کھیلے۔ اکواڈور کا دوسرا گول میچ کے اختتام سے دس منٹ پہلے ہوا جب آگوستین دیلگادو نے چار گز کے فاصلے سے گول کیا۔ میچ کا نتیجہ جنوبی افریقہ کے اس ملک کے لیے انتہائی خوش آئیند ہے۔ گروپپ‘ اے کا آخری میچ بیس جون کو جرمنی کے خلاف ہہوگا۔ |
اسی بارے میں برازیل کے سٹرایکر رونالڈو فٹ06 June, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||