کولمبو میں تیسرا ایک روزہ میچ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 225 رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے باز پراعتماد انداز سے سری لنکن بالروں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ اس میچ کا ٹاس پاکستانی کپتان انضمام الحق نے جیتا اور سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی اور سری لنکن ٹیم 224 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ پاکستان کی جانب سے آفریدی اور آصف نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستانی ٹیم انضمام الحق( کپتان) محمد یوسف۔ یونس خان۔ عبدالرزاق۔ شاہد آفریدی۔ شعیب ملک۔ کامران اکمل۔عمران فرحت۔ نوید الحسن۔ راؤ افتخار اور محمد آصف پر مشتمل ہے۔ سری لنکن ٹیم میں جے وردھنے( کپتان) اپل تھارنگا۔ سنگاکارا۔ تلکارتنے دلشن۔ رسل آرنلڈ۔ پرویز ماہروف۔ مالنگا۔ مرلی دھرن۔ لوکوآراچی۔ چمارا کاپوگدیرا اور پرساد شامل ہیں۔ | اسی بارے میں سری لنکا: بقیہ ون ڈے کیلیےاضافی دن18 March, 2006 | کھیل کولمبو میں پاکستان کی فتح19 March, 2006 | کھیل ’غیر ضروری دفاعی کھیل ٹھیک نہیں‘20 March, 2006 | کھیل سنہالیز میں بڑے سکور کی توقع21 March, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||