تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے چوتھے دن بھارت کو پاکستان نے 606 رن کا ہدف دیا گیا ہے۔ اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پہلی اننگز میں پاکستان نے سات رن کی برتری حاصل کی اور دوسری اننگز میں سات کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 599 رن بنا کر بھارت کو606 رن کا ایک مشکل ہدف دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم سلمان بٹ، عمران فرحت، یونس خان، محمد یوسف، فیصل اقبال، شاہد آفریدی، عبدالرزاق، کامران اکمال، شعیب اختر، رانا نوید الحسن، دانش کنیریا، محمد آصف۔ بھارتی ٹیم | اسی بارے میں محمد یوسف کی سولہویں سینچری25 January, 2006 | کھیل فیصل آباد ٹیسٹ بھی ڈرا ہو گیا25 January, 2006 | کھیل آسٹریلیا نےسری لنکا کوہرا دیا26 January, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||