تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فیصل آباد میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بھارت کے خلاف دو سو اکاون رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستانی اننگز کے چوہترویں اوور میں کھانے کے وقفے پر پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے اور اس کا سکور دو سو چھیاسٹھ ہے۔ آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں کامران اکمل 78 رنز اور اور سلمان بٹ 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کے کپتان انضمام الحق نے گزشتہ روز یہ اشارہ دیا تھا کہ میچ کے پانچویں دن پاکستان اپنی برتری بڑھا کر اننگز ڈیکلیئر کر دے گا۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں | اسی بارے میں دھونی اور پٹھان کی عمدہ بیٹنگ23 January, 2006 | کھیل بھارتی بلے بازوں کی پراعتماد بیٹنگ22 January, 2006 | کھیل پاکستان مستحکم پوزیشن میں21 January, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||