تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فیصل آباد میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت کی تین مزید وکٹیں گر چکی ہیں اور اس کے کل آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ بھارت کی طرف سے گزشتہ روز سے شاندار بلے بازی کرنے کھلاڑیوں مہندر دھونی اور عرفان پٹھان نے چوتھے روز اعتماد سے بیٹنگ کی کوشش کی البتہ مہندر دھونی ایک سو چوالیس رنز بنا کر دانش کنیریا کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ عرفان پٹھان صرف دس رنز سے اپنی سنچری نہ بنا سکے اور عبدالرزاق کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں | اسی بارے میں دھونی اور پٹھان کی عمدہ بیٹنگ23 January, 2006 | کھیل بھارتی بلے بازوں کی پراعتماد بیٹنگ22 January, 2006 | کھیل پاکستان مستحکم پوزیشن میں21 January, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||