تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فیصل آباد میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی بلے باز پاکستانی بولروں کا جم کر مقابلہ کر رہے ہیں اور کھانے کے وقفے تک بنا کسی مزید نقصان کے بھارت نے 227 رن بنا لیے ہیں۔ بھارت کی جانب سے کپتان راہول ڈراوڈ اور وی وی ایس لکشمن نے نصف سنچریاں سکور کی ہیں۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں | اسی بارے میں لکشمن،ڈراوڈ کی نصف سنچریاں23 January, 2006 | کھیل بھارتی بلے بازوں کی پراعتماد بیٹنگ22 January, 2006 | کھیل پاکستان مستحکم پوزیشن میں21 January, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||