پاک انگلینڈ ملتان ٹیسٹ: سکور بورڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
میچ کے دوسرے دن برطانوی بالروں نے پاکستانی ٹیم کو 274 کے مجموعی سکور پر آؤٹ کر دیا ہے اور انگلینڈ کے بلے باز اس سکور کے تعاقب میں پراعتماد بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پاکستان۔ انضمام الحق( کپتان) سلمان بٹ۔ شعیب ملک۔ یونس خان۔ محمد یوسف۔ حسن رضا۔ کامران اکمل۔ محمد سمیع۔ دانش کنیریا۔ شبیراحمد اور شعیب اختر انگلینڈ۔ مارکس ٹریسکوتھک( کپتان) اینڈریو اسٹراس۔ کیون پیٹرسن۔ ایئن بیل۔ پال کالنگ ووڈ۔ اینڈریو فلنٹوف۔ ایشلے جائلز۔ اسٹیو ہارمیسن۔ میتھیو ہوگرڈ اور گیرائنٹ جونز۔ ٹیسٹ کے امپائرز نیوزی لینڈ کے بلی باؤڈن اور آسٹریلیا کے سائمن ٹافل ہیں۔ میچ ریفری سری لنکا کے روشن مہانامہ ہیں۔ | اسی بارے میں ملتان ٹیسٹ میں پاکستان فیورٹ11 November, 2005 | کھیل ملتان ٹیسٹ میں انضمام کےلئے چیلنج11 November, 2005 | کھیل ہوم سیریز نہ جیتنے کا جمودختم ہوگا؟11 November, 2005 | کھیل 9واں ٹیسٹ 9ویں اوپننگ جوڑی12 November, 2005 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||